Welcome To The Experts Science Academy

Wikipedia

Search results

Tuesday, 29 November 2016

Bubble Sheet For Practice

امتحانات کی تیاری سے متعلق ضروری ہدایت    


اکثر سٹوڈنٹس بورڈ کے امتحانات  میں بھرپور تیاری کے ساتھ جاتے ہیں لیکن وو ببل سسٹم سے بلکل ناواقف 
ہوتے ہیں . یہی وجہ ہے کہ اکثر سٹوڈنٹس غلطیاں کر بیٹھتے ہیں اور اسی وجہ سے امتحانات میں فیل ہو جاتے 
.ہیں  
اسی کمی کو پورا کرنے کے لئے سٹوڈنٹس نیچے دیے گئے لنک سے ببل شیٹ کو ڈون لوڈ کریں اور اپنے ٹیسٹ سیشن کے تمام ٹیسٹس کے ساتھ اس کی باقاعدہ پریکٹس /مشق کریں.تا کہ بورڈ کے امتحانات میں اس  قسم کی 
پریشانی سے بچا جا سکے

No comments:

Post a Comment